پیش طبل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نقارہ جو کسی فوج یا جلوس وغیرہ کے آگے بجایا جائے جس سے لوگوں کو اس کی آمد کا حال معلوم ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نقارہ جو کسی فوج یا جلوس وغیرہ کے آگے بجایا جائے جس سے لوگوں کو اس کی آمد کا حال معلوم ہو۔